جادو اور فرشتے
(۱)اگر سحر ان دو فرشتوں پر نازل کیاگیاتھا تو لامحالہ نازل کرنے والاالله تھا اور یہ جائز نہیں ہے کیوں کہ سحر کفروعبث ہے۔اللہ کے لائق نہیں ہے کہ ایسی چیز کو نازل کرے۔
(۲) قرآن بتاتا ہے(وَلَٰكِنَّ الشَّيَاطِينَ كَفَرُوا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السِّحْرَ) لیکن شیطانوں نےکفر کیا جو لوگوں کو سحر سکھاتے
۔اس بات پر دلیل واضح ہے کہ سحر کی تعلیم کفر ہے۔اگر ثابت ہو جائے کہ ملائکہ سحر کی تعلیم دیتے تھے تو ان پر کفر لازم آئے گا اور یہ باطل ہے۔ملائکہ کے متعلق ایسا اعتقاد رکھنا کفر ہے۔
(۳) جس طرح انبیا کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ سحر کے لئے مبعوث کئے جائیں ،اسی طرح فرشتوں کا تعلیم سحر کے لئے نازل ہونا جائز نہیں۔
(۴)سحر کی نسبت سوائے کفر،فساق اور شریر شیاطین کے اور کسی کی طرف نہیں کی جاسکتی۔پھر بھلا اس کی نسبت اللہ کی طرف کیسے کی جاسکتی ہے جو اس سے منع کرنے والا ہے اور کرنے والے کو جس نے سزاکی تعزیر دی ہے اور کیا سحر سوائے باطل کے کچھ اور بھی ہے؟اورکیا اللہ کی عادت اس قسم کے باطل کو ختم کرنے میں نہیں ہے؟جیسا کہ موسیؑ کے قصے میں اس نے فرمایا:جوچیزتم لائے ہو وہ سحرہے،بےشک اللہ اسے عنقریب ختم کر دےگا:

No comments:
Post a Comment